براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

تاریخ وار خبریں

تاشقند میں پہلی بار ایم 360 جی ایس ایم اے یوریشیا فورم کا انعقاد

22 مئی 2025
تاشقند میں پہلی بار ایم 360 جی ایس ایم اے یوریشیا فورم کا انعقاد
تاشقند میں پہلی بار "ایم 360 جی ایس ایم اے یوریشیا فورم" کا کامیاب آغاز ہو گیا ہے، جس کا مقصد ازبکستان کو علاقائی آئی ٹی حب میں تبدیل کرنا، ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کو فروغ دینا، سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا اور…

تاشقند میں پہلی بار "ایم 360 جی ایس ایم اے یوریشیا فورم" کا کامیاب آغاز ہو گیا ہے، جس کا مقصد ازبکستان کو علاقائی آئی ٹی حب میں تبدیل کرنا، ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کو فروغ دینا، سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو متحرک انداز میں متوجہ کرنا ہے۔

یہ بین الاقوامی فورم وسطی ایشیا میں ڈیجیٹل تبدیلی کے عمل کو تیز کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

فورم میں دنیا بھر سے 500 سے زائد مندوبین، 40 معروف ماہرین اور 200 سے زیادہ بین الاقوامی آئی ٹی کمپنیوں کے نمائندگان شریک ہوئے، جہاں موبائل ٹیکنالوجی کے جدید استعمال، پائیدار اقتصادی ترقی اور ڈیجیٹل شمولیت کے نئے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایم 360 جی ایس ایم اے یوریشیا فورم کو خطے میں ٹیلی کمیونی کیشن اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے متعلق بڑے اور بااثر ایونٹس میں شمار کیا جا رہا ہے۔

دو روزہ فورم کے دوران ہونے والی نشستیں اور ملاقاتیں نہ صرف ازبکستان بلکہ پورے وسطی ایشیا میں ڈیجیٹلائزیشن کے عمل کو تیز کرنے میں مددگار ثابت ہوں گی، بلکہ 5G، مصنوعی ذہانت (AI)، سائبر سیکیورٹی اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر جیسے اہم شعبوں میں بین الاقوامی معاہدوں کی راہ بھی ہموار کریں گی۔

خبر شیئر کریں