براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

تاریخ وار خبریں

گوادر میں پاک فوج کی میڈیکل ٹیم نے 17 سالہ نوجوان کی پیچیدہ دماغی سرجری کامیابی سے مکمل کرلی

29 ستمبر 2026
گوادر میں پاک فوج کی میڈیکل ٹیم نے 17 سالہ نوجوان کی پیچیدہ دماغی سرجری کامیابی سے مکمل کرلی
گوادر میں پاک فوج کی میڈیکل ٹیم نے پاک چین فرینڈشپ ہسپتال میں سڑک حادثے میں شدید زخمی ہونے والے 17 سالہ نوجوان کی پیچیدہ دماغی سرجری کامیابی سے مکمل کی ہے۔ گوادر کے رہائشی 17 سالہ سلمان کو سڑک حادثے میں شدید چوٹیں آنے…

گوادر میں پاک فوج کی میڈیکل ٹیم نے پاک چین فرینڈشپ ہسپتال میں سڑک حادثے میں شدید زخمی ہونے والے 17 سالہ نوجوان کی پیچیدہ دماغی سرجری کامیابی سے مکمل کی ہے۔

گوادر کے رہائشی 17 سالہ سلمان کو سڑک حادثے میں شدید چوٹیں آنے کے بعد تشویشناک حالت میں پاک چین فرینڈشپ ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق نوجوان کو دماغ پر شدید چوٹ آئی تھی اور اس کی حالت کے پیش نظر سرجری کی ضرورت تھی۔ پاک فوج کی میڈیکل ٹیم نے دستیاب طبی وسائل اور آلات کے ساتھ اس کا پیچیدہ آپریشن کیا۔

محدود طبی وسائل اور آلات کے باوجود میڈیکل ٹیم سرجری کامیابی سے مکمل کرنے میں کامیاب رہی۔

آپریشن کے بعد نوجوان کے اہل خانہ نے علاج اور کامیاب سرجری پر پاک فوج کی میڈیکل ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

خبر شیئر کریں