براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

تاریخ وار خبریں

صیہونیت کو ’نسل پرست تحریک‘ قرار دینے پر اس-رائیل نے برطانوی گرین پارٹی کے رہنما زیک پولانسکی کے اس-رائیل میں داخلے پر پابندی لگا دی

5 اکتوبر 2026
صیہونیت کو ’نسل پرست تحریک‘ قرار دینے پر اس-رائیل نے برطانوی گرین پارٹی کے رہنما زیک پولانسکی کے اس-رائیل میں داخلے پر پابندی لگا دی
اس-رائیلی وزارتِ خارجہ نے برطانوی گرین پارٹی کے رہنما زیک پولانسکی کے اس-رائیل میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب برطانوی گرین پارٹی نے اپنی سالانہ کانفرنس میں ایک قرارداد…

اس-رائیلی وزارتِ خارجہ نے برطانوی گرین پارٹی کے رہنما زیک پولانسکی کے اس-رائیل میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ فیصلہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب برطانوی گرین پارٹی نے اپنی سالانہ کانفرنس میں ایک قرارداد منظور کی، جس میں صیہونیت کو ’نسل پرست تحریک‘ قرار دیا گیا ہے۔

پارٹی کے بیشتر ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، تاہم کئی سینئر ارکان نے اس کی مخالفت بھی کی۔ قرارداد کی منظوری کے بعد برطانیہ میں یہودی تنظیموں اور گرین پارٹی کے بعض ارکان کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

برٹش جیوش ریپریزنٹیٹو کونسل اور جیوش لیڈرشپ کونسل نے مشترکہ بیان میں قرارداد پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران برطانوی یہودیوں کو عبادت گاہوں، سڑکوں اور عوامی مقامات پر حملوں کا سامنا رہا ہے۔

دونوں تنظیموں کا کہنا تھا کہ ایسے حالات میں یہودیوں اور برطانوی یہودی اداروں کو نسل پرست قرار دینے سے ملک میں یہود دشمن نفرت کو مزید ہوا مل سکتی ہے۔

دوسری جانب گرین پارٹی کے یہودی ارکان کے سربراہ نے بھی قرارداد پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارٹی میں اپنی رکنیت پر نظرِ ثانی کر رہے ہیں۔

گرین پارٹی کی قرارداد اور اس پر سامنے آنے والے ردعمل کے بعد اس-رائیلی وزارتِ خارجہ نے پارٹی رہنما زیک پولانسکی کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

خبر شیئر کریں