براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

تاریخ وار خبریں

زلزلے کے خوف سے ترک شہری نے غار کو اپنا مسکن بنا لیا

2 مارچ 2025
زلزلے کے خوف سے ترک شہری نے غار کو اپنا مسکن بنا لیا
2023 کے تباہ کن زلزلے میں اپنا گھر کھو دینے والے ایک ترک شہری نے گزشتہ دو سال سے ایک غار میں تنہا زندگی گزارنے کا انتخاب کیا ہے، کیونکہ وہ اسے انسان کے بنائے ہوئے کسی بھی ڈھانچے سے زیادہ زلزلہ محفوظ سمجھتے ہیں۔ فرور�…

2023 کے تباہ کن زلزلے میں اپنا گھر کھو دینے والے ایک ترک شہری نے گزشتہ دو سال سے ایک غار میں تنہا زندگی گزارنے کا انتخاب کیا ہے، کیونکہ وہ اسے انسان کے بنائے ہوئے کسی بھی ڈھانچے سے زیادہ زلزلہ محفوظ سمجھتے ہیں۔ فروری 2023 میں جنوبی ترکی میں آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے نے ہزاروں جانیں لے لیں اور کئی رہائشی علاقوں کو ملبے میں بدل دیا۔ اسی زلزلے میں تین بچوں کے والد، علی بوزولان بھی اپنا گھر کھو بیٹھے۔ اگرچہ وہ اور ان کا خاندان محفوظ رہے، لیکن علی بوزولان اتنے خوفزدہ ہو گئے کہ انہوں نے فیصلہ کر لیا کہ وہ اب کسی عمارت میں نہیں رہیں گے۔
انہوں نے اپنے شہر کے مضافات میں ایک چھوٹا اور پر سکون غار تلاش کیا اور اسے اپنی ضرورت کے مطابق رہائش گاہ میں تبدیل کر لیا۔ تاہم، وہ اپنے خاندان کو اس غیر معمولی طرز زندگی پر قائل نہ کر سکے اور تنہا زندگی گزارنے کو ترجیح دی۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے نئے مسکن میں مکمل طور پر خوش اور مطمئن ہیں۔

خبر شیئر کریں