براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

تاریخ وار خبریں

مائیکروسافٹ کی سروسز میں عالمی خرابی، 74 ممالک میں صارفین متاثر

13 نومبر 2026
مائیکروسافٹ کی سروسز میں عالمی خرابی، 74 ممالک میں صارفین متاثر
دنیا بھر میں مائیکروسافٹ کی سروسز میں بڑے پیمانے پر خرابی کے باعث آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ سمیت متعدد خدمات متاثر ہوگئیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق 12 نومبر کو شروع ہونے والی خرابی 13 نومبر تک جاری رہ�…

دنیا بھر میں مائیکروسافٹ کی سروسز میں بڑے پیمانے پر خرابی کے باعث آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ سمیت متعدد خدمات متاثر ہوگئیں۔

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق 12 نومبر کو شروع ہونے والی خرابی 13 نومبر تک جاری رہی، جس سے مختلف ممالک میں سرکاری اداروں، کاروباری کمپنیوں اور تعلیمی اداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

خرابی کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کو 74 ممالک اور علاقوں سے شکایات موصول ہوئیں، جبکہ صرف آؤٹ لک سے متعلق تقریباً ایک لاکھ 30 ہزار شکایات ریکارڈ کی گئیں۔

مائیکروسافٹ کے مطابق سروسز کی بحالی میں پیش رفت ہوئی ہے، تاہم تمام خدمات مکمل طور پر بحال نہیں ہوئیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ فی الحال سائبر حملے کے شواہد نہیں ملے۔

خبر شیئر کریں