براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

تاریخ وار خبریں

"ٹیرف مذاکرات ناکام ہوئے تو امریکی کاروں اور طیاروں کی خریداری کو نشانہ بنائیں گے"یورپی یونین

9 مئی 2025
"ٹیرف مذاکرات ناکام ہوئے تو امریکی کاروں اور طیاروں کی خریداری کو نشانہ بنائیں گے"یورپی یونین
یورپی یونین نے دھمکی دی ہے اگر امریکہ کی ٹیرف بڑھانے کی پالیسی پر جاری مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو یورپ بھی امریکی ساختہ کاروں اور جہازوں کے حوالے سے اپنی پالیسی کو نئے سرے سے دیکھے گا۔ یاد رہے یورپی یونین تجارتی جنگ…

یورپی یونین نے دھمکی دی ہے اگر امریکہ کی ٹیرف بڑھانے کی پالیسی پر جاری مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو یورپ بھی امریکی ساختہ کاروں اور جہازوں کے حوالے سے اپنی پالیسی کو نئے سرے سے دیکھے گا۔
یاد رہے یورپی یونین تجارتی جنگ روکنے لیے امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتی ہے لیکن ٹرمپ کے عائد کردہ محصولات دوبارہ شروع ہونے سے اب اقدامات کی تیاری کر رہی ہے۔
یورپی یونین کے ایک سینیئر ذمہ دار نے کہا ہے کہ ہوائی جہاز اور کاروں سے متعلق بنائی گئی فہرست میں موجود سامان کی قیمت بالترتیب 10.5 بلین یورو اور 12 بلین یوریو سے زائد ہے۔ جبکہ اس میں 12.9 بلین یورو مالیت کے پلاسٹک اور کیمیکل بھی ہیں۔

خبر شیئر کریں