براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

تاریخ وار خبریں

کوڑے لگنے کے خوف سے رونالڈو ایران نہیں جا سکے

4 مارچ 2025
کوڑے لگنے کے خوف سے رونالڈو ایران نہیں جا سکے
نامور پرتگالی فٹ بالر، کرسٹیانو رونالڈو آج کل سعودی کلب النصر سے کھیل رہے ہیں۔ اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل میچ کھیلنے کے لیے ان کے کلب نے ایران جانا تھا۔ کرسٹیانول رونالڈو ٹیم کے ساتھ نہیں گئے۔ اب اس ک�…

نامور پرتگالی فٹ بالر، کرسٹیانو رونالڈو آج کل سعودی کلب النصر سے کھیل رہے ہیں۔ اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل میچ کھیلنے کے لیے ان کے کلب نے ایران جانا تھا۔ کرسٹیانول رونالڈو ٹیم کے ساتھ نہیں گئے۔
اب اس کی وجہ سامنے آ گئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ، 2023 میں ایرانی معذور آرٹسٹ فاطمہ ہمامی نے رونالڈو کی پینٹنگ اپنے پائوں سے بنا کر انہیں پیش کی، رونالڈ نے تب خوشی سے آرٹسٹ کا ماتھا چوم لیا۔ یہ تصویر وائرل ہوگئی تھی۔ ایرانی قوانین میں اس عمل کی سخت ممانعت ہے جس کے باعث 99 کوڑوں کی سزا ہوسکتی ہے۔ کرسٹیانو رونالڈ کو مشورہ دیا گیا کہ، کسی قسم کے تنازع سے بچنے کے لئے آپ ایران سے دور رہیں، رونالڈو نے یہ مشورہ مان لیا اور یوں کوڑوں کا خوف رکاوٹ بن گیا اور ایرانی شائقین رونالڈو کا کھیل براہ راست نہیں دیکھ سکے۔

خبر شیئر کریں