پاکستان ، سعودی عرب دفاعی معاہدہ ؛کس کو کتنا فائدہ ہوگا ؟
ریاض میں ہونے والا “اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ” پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی تاریخ میں ایک نیا باب ہے۔ یہ محض ایک معاہدہ نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کی وحدت اور خطے کی سلامتی کے لیے ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔…