براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

کالم

عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو : چند سوالات

عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو : چند سوالات

سوال نہ قاسم خان اور سلمان خان کا ہے، نہ ان کی آزادی رائے کا ہے اور نہ ہی ان کے انٹرویو کا ہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ کیا ایک سپورٹس چینل کو ایک بین الاقوامی میچ کے دوران مہمان ملک کے داخلی سیاسی فوجداری معاملات پر اس طرح کے…

اگست 28, 2026
اشرافیہ کا اقبال بلند ہو

اشرافیہ کا اقبال بلند ہو

ہمارے حکمران جب اقتدار میں ہوتے ہیں تو کبھی انہیں جیل کے نظام میں اصلاحات کی توفیق نہیں ہوئی لیکن جب وہ جیل جاتے ہیں تو دہائی دی جاتی ہے کہ یہ تو سات براعظموں کے مظلوم ترین لوگ ہیں اور جیل میں ان کے ساتھ بڑا ظلم اور…

اگست 19, 2026
دیو بند، ہندتوا اور جناح کا پاکستان

دیو بند، ہندتوا اور جناح کا پاکستان

ہندتوا شاؤنزم اسلامی تہذیب کے درپے ہے اور اس کا تازہ نشانہ دارالعلوم دیوبند ہے۔ ہندو انتہا پسندوں کا دعوی ہے کہ اس کے نیچے شیو لنگ موجود ہے۔ چنانچہ سیوم سیوکوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ بڑی تعداد میں دار العلوم پہنچیں گے…

اگست 13, 2026
میثاقِ مکہ

میثاقِ مکہ

میثاقِ مکہ کتنا اہم اور کتنا غیر معمولی ہے، اس کا درست اندازہ کرنے کے لیے ہمیں تھوڑا ماضی میں جانا ہو گا۔ کہاں وہ وقت کہ عربوں اور ترکوں کی مخاصمت کے نتیجے میں ترکوں کی سلطنت عثمانیہ ٹوٹ کر بکھر جاتی ہے اور مسجد اقص�…

اگست 8, 2026
آپ واقعی پاکستان نہیں ہیں

آپ واقعی پاکستان نہیں ہیں

سید محمد مرندی، ایران کے نمایاں صاحبِ دانش ہیں، ورجینیا یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں، تہران یونیورسٹی کے پروفیسر ہیں، امریکہ ان کی جائے پیدائش ہے، ایرانی حکومت کے بہت قریب سمجھے جاتے ہیں۔ موصوف نے اپنے ملک کی بہادری کے…

اگست 1, 2026
امیر العظیم

امیر العظیم

امیر العظیم انتقال کر گئے۔ بنو عامر اپنے قیس سے محروم ہو گیا۔ جو جانتا ہے وہ جانتا ہے، جو نہیں جانتا وہ جان لے کہ جو زمین اوڑھ کر سو رہا ہے، یہ بلند بخت اس زمین کا نمک تھا۔ کوئی عام آدمی نہیں تھا۔ امیر العظیم ان لوگوں…

جولائی 26, 2026
ایران امریکہ جنگ: اوجھل حقائق

ایران امریکہ جنگ: اوجھل حقائق

امریکی حکام دنیا کو اہتمام سے بتا رہے ہوتے ہیں کہ ایران کے مقتدر حلقے میں تقسیم بڑی گہری ہو چکی ہے اور عوام کی ایک بڑی اکثریت بھی اس جنگ سے تنگ آ چکی ہے لیکن اس پر کم ہی بات ہوتی ہے کہ کیا اس جنگ پر امریکہ کے اندر ہر…

جولائی 22, 2026
کشمیر ایکشن کمیٹی اور مولانا کی ثالثی

کشمیر ایکشن کمیٹی اور مولانا کی ثالثی

کیا کشمیر ایکشن کمیٹی کے معاملے میں مولانا فضل الرحمن کی ثالثی قبول کی جانی چاہیے؟ اور کیا مولانا فضل الرحمن کو اس معاملے میں ثالث کا کردار قبول کرنا چاہیے؟ مولانا فضل الرحمن بہت قابل احترام ہیں اور میں تو ان کا مداح…

جولائی 10, 2026
آئیے دیکھیے، کے پی میں قانون سازیاں ہو رہی ہیں

آئیے دیکھیے، کے پی میں قانون سازیاں ہو رہی ہیں

تحریک انصاف کی حکومت نے کے پی میں قانون سازیاں فرمائی ہیں۔ پڑھ کر شرم آتی ہے کہ کیسے ندیدوں کے سے انداز میں مراعات پر ہاتھ صاف کیا جا رہا ہے۔ مجھے اب یاد نہیں آ رہا یہ جسٹس وجیہہ الدین احمد صاحب تھے یا کون تھے، لیکن ان…

جولائی 8, 2026
مودی ایران کیوں نہیں گئے؟

مودی ایران کیوں نہیں گئے؟

ایران اپنے سپریم لیڈر کو الوداع کہ رہا ہے، ایران کے لیے یہ ایک سوگوار لمحہ ہے۔ شاید ان دو تین دہائیوں کا سوگوار ترین لمحہ۔ پاکستان کے وزیراعظم، نائب وزیراعظم، فیلڈ مارشل، چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیراعلی سندھ سمیت…

جولائی 4, 2026