براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

کالم

الیکٹرک گاڑیوں کا مستقبل کیا ہے؟

الیکٹرک گاڑیوں کا مستقبل کیا ہے؟

پاکستان میں اس وقت الیکٹرک گاڑیوں کا بڑا شور ہے اور یہ امکان بھی ہے کہ اگر وزیراعظم کی نئی پالیسی کو آئی ایم ایف نے قبول کر لیا تو الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ہو سکتی ہیں۔ سوال مگر ایک اور ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس سارے شور و…

نومبر 13, 2026
جمہوریت کا ستیا ناس کیسے ہوا؟ کس نے کیا؟

جمہوریت کا ستیا ناس کیسے ہوا؟ کس نے کیا؟

کیا کبھی آپ نے سوچا کہ پاکستان میں جمہوریت کا ستیاناس کس نے کیا اور یہ کیوں ہوا؟ مارشل لا اور نظریہ ضرورت بھی اس کی وجوہات ہوں گی لیکن اس ستیاناس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں جمہوری جماعتیں ہی موجود نہیں ہیں۔ کہنے…

نومبر 6, 2026
کیا اسرائیل کے شہری بھی دہشت گرد ہیں؟

کیا اسرائیل کے شہری بھی دہشت گرد ہیں؟

اسرائیل میں دو طرح کے فلسطینی عرب رہتے ہیں ۔ ایک وہ جو اس اسرائیل کی حدود میں رہتے ہیں جو اقوام متحدہ نے فلسطین کو ناجائز طور پر تقسیم کر کے بنایا ۔ یہ وہ فلسطینی ہیں جو اسرائیلی الیکشن میں ایک شہری کے طور پر ووٹ دیتے…

اکتوبر 31, 2026
آرچی بیلڈ گیلوے نے ٹھیک کہا تھا

آرچی بیلڈ گیلوے نے ٹھیک کہا تھا

پیٹرول پمپ پر اپنی رعونت دکھانے والے کو تھانے میں جوابی تھپڑ مارنے کی ویڈیو جب وزیر اعلیٰ کے اکاؤنٹ سے فخریہ طور پر شیئر کی گئی تو مجھے ایسٹ انڈیا کمپنی کے سابق وائس چیئرمین سر آرچیبلڈ گیلوے اور سٹرینجرز ان انڈیا کے…

اکتوبر 24, 2026
پاکستان سے آپ کو کیا تکلیف ہے؟

پاکستان سے آپ کو کیا تکلیف ہے؟

پاکستان میں بعض لوگوں نے پاکستان ہی کو اجنبی بنا دیا ہے۔ یہ لوگ پاکستان میں رہتے ہیں، پاکستان کا کھاتے ہیں، پاکستان سے انہیں شناخت اور عزت ملتی ہے، پاکستان نے ان کو معتبر بنایا ہے لیکن ان کی ہمدردیاں کسی اور کے ساتھ…

اکتوبر 19, 2026
گورنر راج کے بعد؟

گورنر راج کے بعد؟

گورنر راج لگ گیا۔ دو باتیں بنیادی اہمیت کی ہیں جو سمجھ لی جانی چاہییں۔ پہلی بات یہ ہے کہ گورنر راج اور ایمرجنسی کوئی ایسی برائی نہیں ہے کہ اس پر معذرت خواہانہ رویہ اختیار کیا جائے۔ حالات اگر ایسے ہو جائیں تو ایمرجنس�…

اکتوبر 11, 2026
یہ تاک دھنا دھن تاکے ہیں

یہ تاک دھنا دھن تاکے ہیں

"عمران خان کے حکم پر دوبارہ وزیر اعلی بن سکتا ہوں "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علی امین گنڈا پور صاحب کا یہ بیان سنا تو مولانا فضل الرحمن یاد آ گئے ۔ لیکن قافلہ انقلاب کی بے ادائیاں دیکھ کر جب مولانا نے ہاتھ کھڑے کر دیے تو…

ستمبر 29, 2026
حافظ نعیم الرحمن کا لانگ مارچ

حافظ نعیم الرحمن کا لانگ مارچ

لانگ مارچ اور دھرنوں کی صورت میں اسلام آباد کے شہریوں پر جو عذاب اترتا ہے ، اسے میں بھگت چکا ہوں اور اس کے آزار سے خوب واقف ہوں ۔ لیکن اس کے باوجود حافظ نعیم الرحمن کے قافلے کی آمد سے پریشان نہیں ہوں۔ حافظ نعیم الرحمن…

ستمبر 21, 2026
صرف جماعت اسلامی؟

صرف جماعت اسلامی؟

جماعت کی غلطیوں پر اگر تنقید پوری شدت سے ہو سکتی ہے تو ان کی خوبیوں کے تذکرے میں کوئی گونگا شیطان کیوں بن جائے؟ دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے ، اس ملک میں جب بھی افتاد آن پڑی ، وہ زلزلہ ہو ، سیلاب ہو ، کرونا وائرس کی وبا ہو…

ستمبر 7, 2026
سید علی گیلانی

سید علی گیلانی

سید علی گیلانی کے انتقال کی خبر ملی تو میں جھیل کے کنارے بیٹھا تھا اور پو پھٹ رہی تھی ۔ یوں لگا جیسے جھیل سمٹ کر آنکھوں میں آ گئی ہو ۔ ٹیلوں پر کھڑے ہو کر رونے والاامرو القیس یاد آگیا جسے ایک شتر بان نے صبر کا مشورہ…

ستمبر 1, 2026