الیکٹرک گاڑیوں کا مستقبل کیا ہے؟
پاکستان میں اس وقت الیکٹرک گاڑیوں کا بڑا شور ہے اور یہ امکان بھی ہے کہ اگر وزیراعظم کی نئی پالیسی کو آئی ایم ایف نے قبول کر لیا تو الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ہو سکتی ہیں۔ سوال مگر ایک اور ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس سارے شور و…