صمود فلوٹیلا، امن معاہدہ، کیا ہونے جا رہا ہے؟
آج تاریخ سمندروں کی لہروں پر لکھی جا رہی ہے۔ اسی سالوں سے جاری ظلم و بربریت، نسل کشی، انسانیت کی ذلت انگیز داستان کا اختتامیہ لکھنے کیلئے دنیا کے پچاس سے زائد ممالک سے انسانی ہمدردی، اخوت و ایثار کا جذبہ لئے، سر پر کفن…