براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

کالم

وفاقی بجٹ اور حکیم کا نسخہ

وفاقی بجٹ اور حکیم کا نسخہ

شہر کے بیچوں بیچ ایک پرانا حکیم بیٹھا تھا۔ اس کی دکان پر ہر سال ایک ہی مریض آتا تھا۔جسکی بیماری ہر آئندہ سال بڑھتی جا رہی تھی، امسال بھی چہرہ زرد، مرتا احساس، کندھے جھکے ہوئے اور آنکھوں میں امید کی مدھم سی چمک تھی۔ حکیم…

جون 16, 2026
پٹواری کا راج! قانون کی عملداری کیوں ناکام؟

پٹواری کا راج! قانون کی عملداری کیوں ناکام؟

ریاست کی بنیاد قانون کی عملداری پر قائم ہوتی ہے۔ جب قانون طاقتور کے لیے نرم اور کمزور کے لیے سخت ہو جائے تو انصاف کا تصور محض ایک نظریاتی بحث بن کر رہ جاتا ہے۔ پاکستان جیسے ترقی پذیر معاشروں میں یہ تضاد سب سے زیادہ نچل�…

اپریل 15, 2026
ایران کی ابھرتی بالادستی، تشکیلِ نو یا نیا طوفان؟

ایران کی ابھرتی بالادستی، تشکیلِ نو یا نیا طوفان؟

مشرقِ وسطیٰ اس وقت جس تغیر سے گزر رہا ہے، وہ محض طاقت کی منتقلی نہیں بلکہ عالمی نظام کی ازسرِ نو تشکیل کا پیش خیمہ معلوم ہوتا ہے۔ ایران کی بڑھتی ہوئی علاقائی برتری نے اس سوال کو جنم دیا ہے کہ کیا ہم ایک نئے جغرافیائ�…

مارچ 24, 2026
اگر پیٹرو ڈالر آبنائے ہرمز میں غرق ہو گیا تو

اگر پیٹرو ڈالر آبنائے ہرمز میں غرق ہو گیا تو

مشرقِ وسطیٰ کی زمین ایک بار پھر بارود کی بو سے بوجھل ہے۔ ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی محض چند میزائلوں یا ڈرون حملوں تک محدود نہیں، بلکہ یہ ایک نئے عالمی نظام کی زچگی کا وقت معلوم ہوتا ہے۔ آج جب…

مارچ 19, 2026
تہران ہو گر عالمِ مشرق کا جنیوا

تہران ہو گر عالمِ مشرق کا جنیوا

برصغیر کے عظیم مفکر، شاعر اور فلسفی محمد اقبالؔ نے اپنی شاعری میں صرف روحانیت اور اخلاقی تعلیمات ہی پیش نہیں کیں بلکہ عالمی سیاست، تہذیبی بقا اور مسلم دنیا کے مستقبل کے بارے میں بھی گہری بصیرت فراہم کی۔ ان کی نظم جمیعتِ…

مارچ 9, 2026
جھلستا مشرقِ وسطیٰ اور ٹرمپ کا جوا

جھلستا مشرقِ وسطیٰ اور ٹرمپ کا جوا

28 فروری 2026 کی وہ رات تاریخ کے سیاہ ترین ابواب میں لکھی جائے گی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس سے آپریشن پیس میکر(Operation Peacemaker) کا اعلان کرتے ہوئے ایران پر بھرپور حملے کا حکم دیا۔ ٹرمپ، جو ہمیشہ سے…

مارچ 5, 2026
ڈیجیٹل ڈاکو اور لٹتے شہری!

ڈیجیٹل ڈاکو اور لٹتے شہری!

پاکستان میں جہاں ایک طرف ڈیجیٹل انقلاب دستک دے رہا ہے، وہاں دوسری طرف "ڈیجیٹل ڈاکوؤں" نے شہریوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔ حال ہی میں پیش آنے والا ایک واقعہ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ یہ شکاری کس قدر گھات لگا کر بیٹھے…

فروری 4, 2026
کتاب دینیات؛ ایک فکری تبصرہ

کتاب دینیات؛ ایک فکری تبصرہ

سید ابو الاعلیٰ مودودی ؒ کی کتاب دینیات عالمی سطح پر Towards Understanding Islam کے نام سے مشہور ہے۔مولانا مودودی نے یہ کتاب1937 میں خاص طور پر ان طلبہ کے لیے لکھی جو جدید اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم تھے۔ اس…

جنوری 26, 2026
مریم نواز کے نام اہلِ جھنگ کا پیغام!

مریم نواز کے نام اہلِ جھنگ کا پیغام!

گزشتہ روز جب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ضلع جھنگ کا دورہ کیا، تو ہر آنکھ میں ایک امید کی چمک تھی۔ صحت، تعلیم، روزگار اور بنیادی سہولیات کے فقدان نے طویل عرصے سے ہماری زندگیوں کو سست رفتار جبر میں جکڑا ہوا ہے۔…

جنوری 22, 2026
ا۔ ب۔ پ! بلوغت کی تشخیص

ا۔ ب۔ پ! بلوغت کی تشخیص

اردو ادب میں بعض کتابیں روایتیعکس کے طور پر نہیں لکھی جاتیں، بلکہ اچانک مصنف کے ذہن کے دروازے پر دستک دیتی ہیں، اور اگر دروازہ نہ کھلے تو اسے اندر سے ہلا دیتی ہیں۔ ڈاکٹر نیاز علی محسن مگھیانہ کی کتاب”ا۔ ب۔ پ! صرف بالغوں…

جنوری 10, 2026