براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

کالم

جنگ کے سائے میں تل ابیب

جنگ کے سائے میں تل ابیب

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر بارود کے ڈھیر پر کھڑا ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اب محض بیانات یا پراکسی جنگوں تک محدود نہیں رہی بلکہ براہِ راست میزائلوں اور فضائی حملوں کی صورت اختیار کرتی دکھائی دے رہی ہے۔…

مارچ 7, 2026
8 دسمبر ، ازبکستان کا یومِ آئین ، قانون کی بالادستی کا روشن استعارہ

8 دسمبر ، ازبکستان کا یومِ آئین ، قانون کی بالادستی کا روشن استعارہ

ازبکستان میں ہر سال 8 دسمبر آئین کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے، لیکن یہ دن محض ایک روایتی تقریب کا نام نہیں۔ یہ اس حقیقت کی یاددہانی ہے کہ موجودہ ازبکستان اب ایک ایسا ملک بن چکا ہے جہاں قانون کتابوں سے نکل کر عملی زندگ�…

دسمبر 8, 2025
پاک-ازبک تعلقات کا نیا دور

پاک-ازبک تعلقات کا نیا دور

پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات کی بنیاد محض آج کے کسی تجارتی معاہدے پر نہیں بلکہ یہ رشتہ صدیوں پر محیط تہذیبی، ثقافتی اور روحانی قربت کا امین ہے۔ برصغیر کی سرزمین جب ازبکستان کے عظیم سپوتوں کی علمی روشنی سے منور ہوئ�…

ستمبر 18, 2025
قرضوں کا کڑا حساب

قرضوں کا کڑا حساب

گزشتہ روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ نے ایک مرتبہ پھر ہماری معیشت کا وہ پہلو بے نقاب کیا ہے جو برسوں سے ہماری آنکھوں کے سامنے کھڑا ہے لیکن ہم دیکھنا نہیں چاہتے۔ ملک پر قرضوں کا بوجھ اب تاریخی حدوں کو چھو رہا ہے اور…

ستمبر 9, 2025
ازبکستان؛ غلامی سے آزادی تک کا سفر

ازبکستان؛ غلامی سے آزادی تک کا سفر

ازبکستان کی تاریخ غلامی اور آزادی کی ایک طویل داستان ہے۔ صدیوں پہلے یہ خطہ تیموری سلطنت کا علمی و ثقافتی مرکز تھا، لیکن انیسویں صدی میں روسی افواج وسطی ایشیا میں داخل ہوئیں اور یہ عظیم سرزمین رفتہ رفتہ اپنی خودمختار�…

ستمبر 1, 2025
جسوندر سنگھ بھلا ؛ محبتیں بانٹنے والا فنکار

جسوندر سنگھ بھلا ؛ محبتیں بانٹنے والا فنکار

یہ بات مذہب یا ملک کی نہیں، بس ایک فنکار کی ہے۔ بھارتی پنجاب کے معروف اداکار جسوندر سنگھ بھلا اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ۔ ان کے جانے کے احساسات کچھ ایسے ہی ہیں کہ جیسے کوئی پاکستانی پنجاب کا محبتیں بانٹنے والا فنکار…

اگست 25, 2025
"دروز " ،مشرقِ وسطیٰ کی خفیہ مگر بااثر اقلیت

"دروز " ،مشرقِ وسطیٰ کی خفیہ مگر بااثر اقلیت

جب ہم مشرقِ وسطیٰ کی مذہبی اور سیاسی ساخت پر نظر ڈالتے ہیں، تو ہمارے سامنے ایک ایسا منظرنامہ آتا ہے جو بظاہر شیعہ اور سنی مسالک کے درمیان تقسیم دکھائی دیتا ہے۔ لیکن اگر ہم اس خطے کی تہہ در تہہ تاریخ کا گہرا مطالعہ کریں…

جولائی 17, 2025
یورپی یونین اور وسط ایشیا: نئی شراکت داری کی طرف ایک اہم قدم

یورپی یونین اور وسط ایشیا: نئی شراکت داری کی طرف ایک اہم قدم

3 اور 4 اپریل 2025 کو ہونے والا پہلا EU-وسط ایشیا سربراہی اجلاس اہم سنگ میل ثابت ہوگا دنیا ایک کثیر قطبی شکل اختیار کر چکی ہے، جہاں علاقائی طاقتیں اپنی حیثیت مضبوط کرنے کے لیے نئی حکمت عملی اپنا رہی ہیں۔ ایسے میں یورپ�…

اپریل 2, 2025