براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

تاریخ وار خبریں

پاکستان: راولپنڈی میں 200 ملی لیٹر سے زائدبارش ریکارڈ،نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ تک پہنچ گئی

17 جولائی 2025
پاکستان: راولپنڈی میں 200 ملی لیٹر سے زائدبارش ریکارڈ،نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ تک پہنچ گئی
پاکستان کے شہر،راولپنڈی میں شدید بارشوں کے باعث نالہ لئی میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی، تاہم اب پانی کی سطح میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں 200…

پاکستان کے شہر،راولپنڈی میں شدید بارشوں کے باعث نالہ لئی میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی، تاہم اب پانی کی سطح میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔

گوالمنڈی میں سب سے زیادہ 235 ملی میٹر، کٹاریاں میں 220 ملی میٹر، جبکہ پیر ودھائی میں 202 ملی میٹر بارش ہوئی۔

شدید بارشوں کے باعث نالہ لئی میں گوالمنڈی کے مقام پر پانی کی سطح 21 فٹ تک جا پہنچی، جس کے بعد آس پاس کے علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔

کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح ساڑھے 18 فٹ ریکارڈ کی گئی، اور حکام کا کہنا ہے کہ، اگر یہ سطح 20 فٹ تک پہنچی تو وہاں بھی انخلا کیا جائے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ، اب پانی کی سطح میں بتدریج کمی آ رہی ہے، تاہم انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

خبر شیئر کریں