بھارتی دارالحکومت آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، کراچی پانچویں نمبر پر

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے، جہاں ائیر کوالٹی انڈیکس (AQI) 291 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کراچی بھی خطرناک فضائی معیار کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے، جس کا اے کیو آئی 220 ہے۔

ماہرین صحت نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ گھروں سے باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال لازمی کریں۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں