براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

تاریخ وار خبریں

پاکستان میں فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی ملوث مزید 60 ملزمان کو سزائیں سُنا دیں، ملزمان میں سابق وزیرِ اعظم کے وکیل بھی شامل

خدیجہ بھلی | 26 دسمبر 2024
پاکستان میں فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی ملوث مزید 60 ملزمان کو سزائیں سُنا دیں، ملزمان میں سابق وزیرِ اعظم کے وکیل بھی شامل
پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سُنا دیں۔سزائیں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سُنائیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے تمام شواہد کی جانچ…

پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سُنا دیں۔سزائیں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سُنائیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے تمام شواہد کی جانچ پڑتال کے بعد مجرموں کو قانونی تقاضوں کے مطابق کاروائی کرنے کے بعد سزائیں سُنائی گئیں۔

ملزمان میں ریٹائرڈ بریگیڈیر بھی شامل

آئی ایس پی آر کے مطابق جناح ہاؤس ملوث بریگیڈر(ر)جاوید اکرم کو 6 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔

ملزمان میں سب سے زیادہ سزاحسان خان نیازی ولد حفیظ اللہ نیازی کو سنائی گئی۔ حسان خان نیازی کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔واضح رہے کہ حسان خان نیازی سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے وکیل بھی رہ چکے ہیں۔

میاں عباد فاروق ولد امانت علی کو 2 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی جبکہ رئیس احمد ولد شفیع اللہ کو 6 سال قید بامشقت، ارزم جنید ولد جنید رزاق کو 6 سال قید بامشقت، علی رضا ولد غلام مصطفی کو 6 سال قید بامشقت، راجہ دانش ولد راجہ عبدالوحید کو 4 سال قید بامشقت اور سید حسن شاہ ولد آصف حسین شاہ کو 9 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔

خبر شیئر کریں