پاکستان: دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکا 5 افراد جاں بحق، 13 افراد زخمی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی کچہری کے باہر گاڑی میں نصب گیس سلینڈر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کی زور دار آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق، 13 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس اور ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو عملے کے مطابق، دھماکا گاڑی میں موجود سلینڈر پھٹنے کے باعث ہوا، جس میں کچھ وکلا بھی زخمی ہوئے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکا کچہری کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں ہوا، اور ایک شخص شدید زخمی ہے جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Author

  • The standard lorem ipsum passage has been a printer's friend for centuries. Like stock photos today, it served as a placeholder for actual content. The original text comes from Cicero's philosophical work "De Finibus Bonorum et Malorum," written in 45 BC.

اپنا تبصرہ لکھیں