ازبکستان میں خربوزوں کی برآمدات میں اضافہ

سیر دریاعلاقے میں خوشبودار اور میٹھے خربوزے اُگائے جاتے ہیں جو نہ صرف ازبکستان میں بلکہ بیرون ممالک میں بھی مشہور ہیں۔ گزشتہ سال خربوزے نو یورپی ممالک کو برآمد کیے گئے تھے، جبکہ اس سال یہ تعداد بڑھ کر سترہ ممالک تک پہنچ گئی ہے۔

سیر دریا کے شعبہ قرنطینہ اور پودوں کے تحفظ کے چیف اسپیشلسٹ، ارسلان ارگاشیف کے مطابق ” گزشتہ سال 7,275 ٹن خربوزے برآمد کیے گئے تھے، لیکن اس سال یہ مقدار بڑھ کر 13,207 ٹن سے تجاوز کر گئی ہے”۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں