ازبکستان میں عید الفطر کی خوشیاں

ازبکستان میں عید الفطر کا دن مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے، جہاں مسلمانان ازبکستان نے اللہ کا شکر ادا کیا۔

عید کے روز عوام اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزار رہی ہے اور لوگ ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دے رہے ہیں۔

ازبکستان کے حکومتی عہدیدار بھی عید کی خوشیوں میں عوام کے ساتھ شریک ہیں۔

Author

  • The standard lorem ipsum passage has been a printer's friend for centuries. Like stock photos today, it served as a placeholder for actual content. The original text comes from Cicero's philosophical work "De Finibus Bonorum et Malorum," written in 45 BC.

اپنا تبصرہ لکھیں