پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
لاہور کے علاوہ خانیوال، چیچہ وطنی، بھلوال، گجرات، چنیوٹ، حافظ آباد اور کھاریا ں تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز کھاریاں تھا، تاہم نقصان کے حوالے سے ابھی تک کوئی تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں