براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

تاریخ وار خبریں

موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لیے بڑا چیلنج، آئندہ سالوں میں معیشت اور زراعت پر سنگین اثرات کا خدشہ

خدیجہ بھلی | 11 نومبر 2024
موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لیے بڑا چیلنج، آئندہ سالوں میں معیشت اور زراعت پر سنگین اثرات کا خدشہ
ایشیا پیسیفک کلائمٹ رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان کو آنے والے سالوں میں شدید نقصانات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ رپورٹ میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ 2070 تک پاکستان کی جی ڈی پی میں 21 فیصد کمی ہوسکتی ہے، جس…

ایشیا پیسیفک کلائمٹ رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان کو آنے والے سالوں میں شدید نقصانات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ رپورٹ میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ 2070 تک پاکستان کی جی ڈی پی میں 21 فیصد کمی ہوسکتی ہے، جس میں زراعت سب سے زیادہ متاثر ہوگا۔ چاول اور مکئی کی پیداوار میں 40 فیصد، سویابین میں 20 فیصد، اور گندم میں 45 فیصد تک کمی کا امکان ہے۔

مزید یہ کہ موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان میں بجلی کی کھپت میں 40 فیصد اضافے اور درختوں کی پیداوار میں 10 فیصد کمی کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

خبر شیئر کریں