چین نے 5 تجرباتی سیٹلائٹس کے ایک گروپ کو خلا میں کامیابی سے روانہ کر دیا۔شنہوا کے مطابق شمال مغربی چین میں جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے5تجرباتی سیٹلائٹس کے ایک گروپ کو خلا میں بھیجا گیا ،ان 5 سیٹلائٹس کو لانگ مارچ-2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے دوپہر 3:17 پر لانچ کیا گیااور وہ مقررہ کردہ مدار میں داخل ہو چکے ہیں۔ یہ لانچ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا یہ 551 واں مشن تھا۔
Author
Post Views: 81