فرغانہ میں کتاب میلہ اور بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

فرغانہ میں بین الاقوامی ریڈنگ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے، جہاں دنیا بھر کے کتاب دوست، نامور شعراء، ادیب،اور دانشوروں کا اجتماع ہو رہا ہے۔آج اسی سلسلے میں 18ویں بین الاقوامی کانفرنس بعنوان “وسطی ایشیا 2025: سائنس، تعلیم، ثقافت اور کاروبار میں انٹرنیٹ اور معلوماتی-لائبریری وسائل” کا بھی آغاز ہو رہا ہے۔ منتظمین کے مطابق، اس کانفرنس میں 50 سے زائد ممالک کے علمی شخصیات، شعراء، اور ادبی حلقوں کے نمائندے شریک ہوں گے۔ اس ایونٹ میں تخلیقی شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں، مشاعرے، کتابوں کی تقریبات، کوئزز، ذہنی آزمائشیں، کھیلوں سے مقابلے، اور “فنکاروں کی نظر میں کتابی میلہ” کے نام سے تخلیقی مقابلے شامل ہیں۔ اس کے علاو “بچوں کے لیے کتابیں بطور تحفہ” جیسی مہمات اور مقامی تاریخی مقامات کے دورے بھی اس پروگرام کا حصہ ہیں۔

Author

  • The standard lorem ipsum passage has been a printer's friend for centuries. Like stock photos today, it served as a placeholder for actual content. The original text comes from Cicero's philosophical work "De Finibus Bonorum et Malorum," written in 45 BC.

اپنا تبصرہ لکھیں