پاکستان کی نجی کمپنی ایکو گرین موٹرز کی جانب سے پاکستان کی پہلی مقامی اسمبل شدہ الیکٹرک گاڑی ہانری وی 2.0 اب صارفین کے لیے بھی دستیاب ہے۔ یہ گاڑی پاکستان کی نجی کمپنی اور چینی ماہرین کے اشتراک سے تیار کی گئی ۔
یہ گاڑی ایک ریچارج میں 200 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر سکتی ہے ۔ گاڑی میں اینٹی لاک بریکنگ سسٹم، الیکٹرانک بریک فورس ڈسٹری بیوشن اور ٹائر پریشر مانیٹرنگ سسٹم شامل ہیں۔
Author
Post Views: 476