سابق وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو اگلے امریکی صدر بننے کی پیشگوئی پر مبارکباد دی ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر انہوں نے لکھا “یہ اینٹی وار فتح ہے۔ ایک اینٹی وار مینڈیٹ، ہمیں امید ہے کہ نئی انتظامیہ امن کو ترجیح دے گی اور عالمی تنازعات کے مستقل چکر کو ختم کرنے میں مدد کرے گی
Author
Post Views: 22