ازبکستان کی صدر کی معاون سعیدہ مرزائیوف نے یو این ایف پی اے ازبکستان کی ریذیڈنٹ نمائندہ نگینہ عباس زادہ سے تعلیم، صحت اور انسانی سرمائے کی ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
دونوں فریقین نے سروائیکل اور بریسٹ کینسر سے نمٹنے کے لیے جاری ریاستی پروگرام اور زچہ و بچہ کی اموات کے مسئلے پر گفتگو کی۔ یو این ایف پی اے کی نمائندہ نے ازبکستان کو ان شعبوں میں ماہرین اور تکنیکی مدد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
Author
Post Views: 36