ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور انکے ہمراہ وفد نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔شہباز شریف نے ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا خیرمقدم کیا اور پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔
Author
Post Views: 267