براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

تاریخ وار خبریں

آذربائیجان اور قطر پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے

خدیجہ بھلی | 5 نومبر 2024
آذربائیجان اور قطر پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے
وفاقی کابینہ کو آگاہ کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے ساتھ انتہائی مثبت معاملات طے پائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر اور آذربائیجان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کار�…

وفاقی کابینہ کو آگاہ کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے ساتھ انتہائی مثبت معاملات طے پائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر اور آذربائیجان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

خبر شیئر کریں