انڈیا اور پاکستان کے درمیان زمین، فضا اور سمندر میں مکمل جنگ بندی ہو گئی: انڈین سیکرٹری خارجہ

بھارت کے سیکریٹری خارجہ، وکرم مصری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ،پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) نے آج دوپہر 3 بج کر 35 منٹ پر بھارت کے ڈی جی ایم او سے رابطہ کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ، بھارت کے وقت کے مطابق شام 5 بجے سے زمین، فضا اور سمندر میں مکمل جنگ بندی کا آغاز ہو گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ،اس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان 12 مئی کو دوپہر 12 بجے (بھارتی وقت کے مطابق) دوبارہ بات چیت ہو گی۔

Author

  • The standard lorem ipsum passage has been a printer's friend for centuries. Like stock photos today, it served as a placeholder for actual content. The original text comes from Cicero's philosophical work "De Finibus Bonorum et Malorum," written in 45 BC.

اپنا تبصرہ لکھیں