آستانہ میں ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 2024 کا انعقاد

آستانہ میں ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 2024 کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں 26 ممالک کے 200 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ازبکستان کی مردوں کی قومی ٹیم کو گروپ مرحلے میں تھائی لینڈ کے خلاف 0-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، لیکن عمان کے خلاف اسی اسکور سے کامیابی حاصل کی۔ ازبکستان کا اگلا مقابلہ اردن کی ٹیم سے ہوگا۔ ازبکستان کی خواتین ٹیم نے کرغزستان کو 0-3 اور مالدیپ کو1-3 سے شکست دی، لیکن چائنہ سے 0-3 سے ہار گئی۔ اب ان کا مقابلہ قازقستان سے ہوگا۔یہ چیمپئن شپ 13 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں