صدر مملکت شوکت مرزائیوف کا دورہ روس

صدر شوکت مرزائیوف 7 اور 8 اکتوبر کو ماسکو کا سرکاری دورہ کریں گےاور کامن ویلتھ آف انڈیپنڈنٹ اسٹیٹ کے سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت کریں گے، جس میں علاقائی تعاون اور اقتصادی مسائل پر بات چیت متوقع ہے

Author

اپنا تبصرہ لکھیں